the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بیڑ (جاوید پاشاہ )دانت اللہ تعالی ٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ،اور یہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے دودھ کے دانت ایکبار گرجانے بعد دوبارہ آتے ہیں لیکن اس کے بعد گرجانے کے بعد دوبارہ نہیں آتے ، سمندری جانوروں کے دانت گر کر بار بار آجاتے ہیں لیکن انسانوں میں ایسا نہیں ہوتا ،اس طرح کا اظہار خیال ماہر دندان ڈاکٹر سید عامر نے ملیہ جونیئر کالج ووکیشنل میں منعقدہ دانتوں سے متعلق ڈینٹل چیک اپ کیمپ اور ررہنمائی کیمپ کے دوران کیا ، تمیدی کلمات لیکچر ر جاوید پاشاہ نے ادا کئے،ڈاکٹر عامر نے مزید کہا کہ دانتوں کی اچھی طرح سے نگہداشت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، اس کی صفائی کے لئے ہمیشہ فکر مند رہیں، دانت اچھے



ہونے سے اس سے شخصیت میں بھی نکھار پیدا ہوتا ہے ،دانت نہ ہوں تو ہم صحیح طریقہ سے الفاظ کی ادائیگی بھی نہیں کرسکتے ،اس لئے دانتوں کی طرف خصوصی توجہ دینا ضروری ہے، لاپرواہی برتنے پر اس کا نقصان ہمیں اٹھانا پڑتا ہے ،آج 90فیصد سے زائد افراد دانتوں کی بیماری سے متاثر ہیں، تمباکو نوشی سے کینسر جیسے مرض لاحق ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں طلباء کو بری عادتوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے گٹکھا ، تمباکو سے بالکل پرہیز کریں ،اس دوارن ڈاکٹر عامر نے دانتوں کی تکلیف سے متاثرہ طلباء اور طالبات کا معائینہ بھی کیا ،اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے لیکچر ر خطیب محمد سمیع الدین ، محمد مستان ،ریاض الدین صدیقی، نے کاوشیں کی ، سید عرفان علی ،نے شکریہ کے کلمات ادا کئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.